8

موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی

[ad_1]

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 کروڑ 46 لاکھ رہ گئی، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 کروڑ 46 لاکھ رہ گئی، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 کروڑ 46 لاکھ رہ گئی تھی جو 2022 میں 19 کروڑ 90 لاکھ تھی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں