[ad_1]
فیصل آباد: پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی سے لیکر مارچ 2023 تک کی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 12.084 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 8 فیصد کم ہے۔
گزشتہ سال یہ درآمدات 13.083 ارب ڈالر تھیں۔
[ad_2]
Source link