6

پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ

[ad_1]

ایران اور پاکستان نے مفاہمت کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دے دی،دستخط ایرانی صدر کے دورے پر کیے جائیں گے (فوٹو: فائل)

ایران اور پاکستان نے مفاہمت کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دے دی،دستخط ایرانی صدر کے دورے پر کیے جائیں گے (فوٹو: فائل)

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔

پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔

ایم او یو کے لیے وفاقی کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری پر لی گئی، دونوں ممالک نے مفاہمت کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دے دی، اس پر دستخط ایرانی صدر کے دورے کے دوران کیے جائیں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں