6

امیتابھ بچن نے علی باغ میں دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی

[ad_1]

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی کے قریب علی باغ کے مقام پر دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے پلاٹوں کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں یہ پراپرٹی خریدی ہے اور ایک ہفتہ قبل ہی اس کی رجسٹری کرائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق امیتابھ بچن 10 ہزار اسکوائر فٹ کے پلاٹ پر ایک نیا گھر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکار نے ایودھیا میں بھی ایک مہنگا پلاٹ خریدا تھا جو ’دی ہاؤس آف ابھینندن لودھا‘ نامی بلڈر کا پروجیکٹ ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں