10

پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان

[ad_1]

پیٹرول کی قیمت میں  5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔ فوٹو: فائل

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16 ڈالر فی بیرل ، ڈیزل  4.30 ڈالر  کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں  5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں