6

شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

[ad_1]

بیرونی عوامل بالخصوص مڈل ایسٹ کی صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو درپیش خدشات پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل

بیرونی عوامل بالخصوص مڈل ایسٹ کی صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو درپیش خدشات پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل

کراچی: شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

افراط زر میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ پلیئرز شرح سود میں کمی کی توقع کررہے ہیں تاہم تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بیرونی عوامل بالخصوص مڈل ایسٹ کی صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو درپیش خدشات پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا سبب بن سکتے ہیں۔

اکثر ماہرین کی رائے ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے پاس جون 2023سے 22فیصد کی سطح پر برقرار شرح سود 100سے 150بیسس پوائنٹس کم کرنے کی گنجائش موجود ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں