[ad_1]
اسلام آباد: سی سی پی نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دے دی۔
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دے دی۔ آرامکو مربوط توانائی اور کیمیکلز میں عالمی لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔
یہ ٹرانزیکشن آرامکو کی پاکستان کی فیول ریٹیل مارکیٹ میں پہلی انٹری کی نشاندہی کرتی ہے جو ملک کی اقتصادی صلاحیت اور اس کی ترقی پر اس کے اعتماد کا اظہار کرتا ہے آرامکو ایک سنگاپور کی کمپنی ہے جو کہ مکمل طور پر سعودی آرامکو کی ملکیت ہے۔
[ad_2]
Source link