[ad_1]
ممبئی: نامور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ گردوں میں پتھری کے باعث سرجری کے مراحل سے گزریں گی۔
کامیڈین نے اپنے تازہ ولاگ مداحوں کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں درد ہوا اور وہ اسے تیزابیت سمجھیں لیکن میڈیکل ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ پتھری ہے۔
فنکارہ نے بتایا کہ وہ ناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا ہیں اور جو کچھ وہ کھاتی ہیں اس سے انہیں قے ہوجاتی ہے۔
ویڈیو پیغام میں بھارتی سنگھ کی حالت بہت تشویشناک تھی اور ان کی آواز بھی میں مرض کی تکلیف نمایاں تھی۔
واضح رہے کہ بھارتی سنگھ کپل شرما شو متعدد پروگراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس دکھا چکی ہیں جبکہ وہ ’ڈانس دیوانے4‘ کا شو بھی ہوسٹ کررہی تھیں۔
[ad_2]
Source link