9

اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کا عندیہ دے دیا

[ad_1]

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکار اور ڈائریکٹر اور میزبان نے بتایا وہ ایک نئی فلم بھی بنانا چاہتے ہیں۔

اظفر علی کی پہلی شادی 2001 میں اداکارہ سلمٰی حسن سے ہوئی اور گیارہ برس بعد ان میں طلاق ہوگئی، دونوں کی ایک بیٹی فاطمہ علی ہے۔

2012 میں اظفر علی نے اداکارہ نوین وقار کے ساتھ دوسری شادی کی اور تین برس کے مختصر عرصے کے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں