7

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی

[ad_1]

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

امرتسر: انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔

سجل علی کے نئے پروجیکٹ ’زرد پتوں کا بن‘ کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ حمزہ یوسف نظر آئیں گے۔

پاکستانی اداکارہ کو نئے پروجیکٹ پر جہاں مداحوں نے مبارکباد دی وہیں سونم باجوہ نے بھی سجل علی کیلئے محبت بھرا کمنٹ کیا ہے۔

سونم باجوہ نے سجل علی کو لکھا کہ انہوں نے اپنی پرفارمنس سے سونم کو کبھی مایوس نہیں کیا۔

واضح رہے کہ سونم باجوہ اس سے قبل بھی متعدد پاکستانی ڈراموں اور فنکاروں کیلئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکی ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں