[ad_1]
ممبئی: بلاک بسٹر وار فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کیلئے بھارتی اداکار سنی دیول اور ایوشمان کھرانا نے معاہدہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا ایکشن فلم کو نامور ڈائریکٹر انوراگ سنگھ ہدایت کاری دیں گے۔
’بارڈر2‘ کی ریلیز کیلئے 23 جنوری 2026 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے اور یہ ممکنہ طور پر انڈیا کی سب سے بڑی وار فلم ہوگی۔
واضح رہے کہ بلاک بسٹر فلم ’بارڈر‘ 1997 میں ریلیز ہوئی تھیں جس میں سنی دیول کے ساتھ سنیل شیٹھی نے بھی کردار ادا کیا تھا۔
[ad_2]
Source link