6

بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز

[ad_1]

وفاقی بجٹ میں ٹھوس مراعات شامل کی جائیں، وزارت خزانہ کو مشورہ۔ فوٹو: فیس بک

وفاقی بجٹ میں ٹھوس مراعات شامل کی جائیں، وزارت خزانہ کو مشورہ۔ فوٹو: فیس بک

اسلام آباد: پاکستان بزنس فورم نے وفاقی بجٹ میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لیے تمام لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم از کم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز دیدی ہیں۔

وزارت خزانہ کو تجاویزمیں ملک میں کاروبار کرنے کی لاگت کو کم کرنے، زرعی شعبے کو بڑھانے اور برآمدات کی قیادت میں ترقی کو فروغ دینے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

وزارت خزانہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں ٹھوس مراعات شامل کی جائیں۔ آبپاشی کی اصلاحات کے سلسلے میں، پی بی ایف نے آبپاشی کے نظام اور پانی کے انتظام کے طریقوں کو بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں