12

بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیا

[ad_1]

فوٹو : ویب ڈیسک

فوٹو : ویب ڈیسک

  کراچی: پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے نجی ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے بولڈ لباس پہنا ہوا تھا اس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ان کی ٹرولنگ کرنے والوں کو سخت جواب دیا ہے۔

علیزے شاہ نے لکھا وہ اس ’بولڈ‘ لباس میں ان لوگوں سے بہتر لگ رہی ہیں جو گھر میں بیٹھ کر بکواس کررہے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں