[ad_1]
ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکار کی مختلف تصاویر وائرل ہیں جن میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھا جاسکتا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیہوش ہیں اور ان کا طبی معانہ کیا جارہا ہے۔
اسپتال میں راکھی ساونت کے متعدد میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے اداکارہ کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔
[ad_2]
Source link