[ad_1]
اسلام آباد: پی ٹی اے نے کہاہے کہ 248 موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹی/ ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد ان بلاک کر دیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کموینکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے کہاہے کہ ڈیوٹی و ٹیکس عدم ادائیگی پر بلاک کی جانیوالی موبائل فون ڈیوائسز میں سے 248 موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹی/ ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد ان بلاک کر دیا گیا۔
ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس)تمام جی ایس ایم اے درست موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹیز/ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد رجسٹر کرتا ہے اور اس کے مطابق منظور شدہ ڈیوائسز کو تمام پاکستانی موبائل نیٹ ورکس پر فعال کرتا ہے۔
[ad_2]
Source link