[ad_1]
لندن: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بھارت نژاد برطانوی گلوکار منج مسک کے ساتھ اپنی نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی۔
بھارتی گلوکار کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے نمرہ خان نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کا پہلا پنجابی گانا ہوگا۔
اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل ’کلی کلی‘ ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔
یاد رہے کہ نئی میوزک ویڈیو کا اعلان اداکارہ نے پچھلے برس نومبر میں کیا تھا اور مداح اس کا انتظار کررہے ہیں۔
[ad_2]
Source link