6

ایشوریہ رائے کانز فیسٹیول سے واپسی پر اپنی کلائی کی سرجری کرائیں گی

[ad_1]

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

پیرس: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کانز فیسٹیول سے واپسی کے بعد کلائی کی سرجری کرائیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی کلائی میں شدید قسم کی موچ آئی جس کی وجہ سے انہیں اپنے ہاتھ پر پلاستر چڑھانا پڑا۔

ایشوریہ رائے نے اپنے ہاتھ میں پلاستر کے ساتھ ہی کانز فیسٹیول میں شرکت کی اور اپنے حسن کے جلوے دکھائے۔

اداکارہ نے فرانس میں ڈاکٹروں سے مشاورت کی تو انہوں نے کلائی کی سرجری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیسٹیول میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کے گاؤن کا انتخاب کیا جس پر سرخ اور سنہرے رنگ کے ڈیزائن بنے ہوئے تھے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں