9

زرمبادلہ کے ذخائر میں 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ، حجم 14.626 ارب ڈالر ریکارڈ

[ad_1]

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.16 ارب ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک (فوٹو: فائل)

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.16 ارب ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک (فوٹو: فائل)

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال میں اب تک 5.46 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.16 ارب ڈالر تھا جبکہ 10 مئی کو زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 14.626 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں