8

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیا

[ad_1]

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 ممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور نامور کامیڈین منور فاروقی کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔

منور فاروقی کے دوست نیتن مینگھانی نے ان کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ناہیں اسپتال کے بستر پر دیکھا جاسکتا ہے۔

نیتن مینگھانی نے انسٹاگرام اسٹوری پر تصویر شیئر کرتے ہوئے منور فاروقی کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

afdfbggdsg

کامیڈین کی طرف سے اپنی طبیعت کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے اور مداحوں کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے ماہ منور فاروقی نے اسپتال سے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی اور لکھا تھا ’لگ گئی نظر‘ لیکن اس کے بعد ان کی کوئی اپڈیٹ نہیں آئی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں