8

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

[ad_1]

ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔

رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر وہ ابوظہبی حکومت کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے ہیں اور ابوظہبی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

واضح رہے کہ گولڈن ویزے کے ذریعے امارات میں لمبے عرصے کیلئے قیام، ملازمت اور پڑھائی کی اجازت مل جاتی ہے اور اس میں دیگر سہولیات بھی ہوتی ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں