9

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال، بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ

[ad_1]

الاؤنسز میں اضافے کی منظوری قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے دی، ذرائع۔ فوٹو:فائل

الاؤنسز میں اضافے کی منظوری قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے دی، ذرائع۔ فوٹو:فائل

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال کردیے گئے۔

ذرا ئع کے مطابق ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤ س الاؤ نس اور بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس میں 100 فیصد کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے فیول، بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ فیول بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس 35 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد مقرر کیا گیا ہے، الاؤنسز میں اضافے کی منظوری قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے دی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں