10

وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

[ad_1]

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ فوٹو: ویب

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ فوٹو: ویب

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔

آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جب کہ بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے میں لی جائے گی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں