5

اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ورون دھون کے والد نے نیک خواہشات پر مداحون کا شکریہ ادا کیا:فوٹو:فائل

ورون دھون کے والد نے نیک خواہشات پر مداحون کا شکریہ ادا کیا:فوٹو:فائل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔

ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے والد کے ساتھ موجود ورون دھون نے کہا کہ سب ٹھیک ہے۔بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے جنوری 2021 میں اپنی دوست نتاشا دلال سے شادی کی تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں