[ad_1]
اسلام آباد: سماجی تنظیموں نے تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی۔
صحت سے متعلق کام کرنے والی سماجی تنظیموں نے کھپت کم کرنے کے لیے پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکس میں اضافے سے آمدنی میں اضافہ ہو گا۔ کمپین فار ٹوبیکو فری کڈز کے کنٹری ڈائریکٹر ملک عمران احمد نے کہا کہ انڈسٹری ٹیکسوں میں کم از کم 40 فیصد اضافے کو جذب کر سکتی ہے۔
[ad_2]
Source link