[ad_1]
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ چترال میں ژالہ باری بھی ہوئی۔
چترال میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ پشاور اور مردان میں بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔
دیرلویر میں بارش سے کئی علاقوں کے بجلی فیڈر ٹرپ کر گئے۔
عشیری درہ جبر میں گوہر کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے مویشی ہلاک جبکہ اہلخانہ محفوظ رہے۔
[ad_2]
Source link