[ad_1]
کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ کےدوران ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کمی سے9ارب10کروڑ 95لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے،31مئی کو زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر کی مالیت14ارب21کروڑ56لاکھ ڈالر کی سطح پرتھی۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیےکےمطابق ملک میں کمرشل بینکوں کےپاس5ارب10کروڑ61لاکھ ڈالر کےزرمبادلہ ذخائر موجود ہیں۔
[ad_2]
Source link