13

بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں، علی پرویز

[ad_1]

کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی اس پر تبصرہ قبل از وقت ہوگا، وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی۔ فوٹو: فائل

کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی اس پر تبصرہ قبل از وقت ہوگا، وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ملک کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے بجٹ پیش کرنے کی تیاری جاری ہے، کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی اس پر تبصرہ قبل از وقت ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں