[ad_1]
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک سال بعد کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کر دی۔
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس کے مطابق شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کمی کی گئی ہے۔
افراط زر مئی میں 11.8 فیصد رہی جبکہ سخت زری پالیسی اور غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی تیزی سے کم ہوئی۔
واضح رہے کہ شرح سود 25 جون 2023 سے 22 فیصد پر برقرار تھی۔
[ad_2]
Source link