6

مشہور کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرل

چاہت فتح علی خان کو بدو بدی گانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا:فوٹو:ویب ڈیسک

چاہت فتح علی خان کو بدو بدی گانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا:فوٹو:ویب ڈیسک

سیئول: مشہور کورین بینڈ کے پوپ بھی چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی سے متاثر ہوگیا۔

کورین بنیڈ کے پوپ نے چاہت فتح علی خان کے حال ہی میں مشہور ہونے والے گانے کے پوپ پر بنائی گئی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں بینڈ کے ارکان کو بدو بدی گانے پر پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارت سمیت پوری دنیا میں مشہور کے پوپ کی بدو بدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب تک لاکھوں  لوگ اسے لائیک کرچکے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں