10

فیروز خان نے دوسری بیوی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

فوٹو: انسٹاگرام

فوٹو: انسٹاگرام

  کراچی: پاکستانی اداکارہ فیروز خان نے اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی اور اسے ’میری‘ کا کیپشن دے کر دل والا ایموجی بھی اس میں ڈال دیا۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ بیڈ روم میں موجود ہیں اور ان کی اہلیہ نے اپنا چہرہ چھپا رکھا ہے۔

فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان سے ہوئی تھی جس سے ان کے ہاں ایک بیٹی اور بیٹا موجود ہے اور دو برس قبل ان کے درمیان طلاق ہوگئی۔

واضح رہے کہ علیزے سلطان نے فیروزن خان پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا تھا اور دونوں کے درمیان بچوں کی تحویل کے حوالے مقدمہ بھی چلتا رہا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں