12

عائزہ خان نے شوبز میں اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیا

[ad_1]

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور فنکارہ عائزہ خان نے اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کے فین پیج سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے شوبز کیریئر کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ویڈیو میں عائزہ خان کے مختلف ڈراموں سے ان کے کردار کی جھلکیاں موجود ہیں اور اسے اداکارہ نے بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔

dfsfdasdfsdfs

عائزہ خان نے ویڈیو کے ساتھ ایک کیپشن دیا اور لکھا ’محنت، محنت اور محنت الحمدللہ‘۔

واضح رہے کہ عائزہ خان نے 2009 کے ڈرامہ سیریئل ’تم جو ملے‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں