11

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا

[ad_1]

  کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع  پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ 

بینک دولت پاکستان کی جانب  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع  پر تمام بینک  17 تا 19 جون (بروز پیر تا بدھ) بند رہیں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں