[ad_1]
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا ہے، جہاں بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور دیگر قیادت پہنچے گی۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں 6 بجے قرآن خوانی کروائی جائے گی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
واضح رہے کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بیلف مقرر کرکے پی ٹی آئی مرکزی سکرٹریٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد عدالتی حکم کے مطابق بیلف نے پی ٹی آئی کا دفتر ڈی سیل کروا دیا۔
[ad_2]
Source link