14

مری میں سیلفی لینے والے دو نوجوان دریا میں ڈوب گئے

[ad_1]

(فوٹو : ایکسپریس)

(فوٹو : ایکسپریس)

 راولپنڈی: مری میں دریا کنارے سیلفی لینے والے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ مری کے علاقے بریتی پھگواڑی کے قریب پیش آیا جہاں دو نوجوان دریا جہلم کے کنارے سیلفی لے رہے تھے۔ اطلاع موصول ہوتے ہی قریبی اسٹیشن سے ریسکیو 1122 ایمبولینس اور اضافی اسٹاف موقع کی طرف روانہ کردیا گیا۔

ریسکیو 1122 راولپنڈی کی واٹر ریسکیو ٹیم بھی موقع کی طرف روانہ ہوگئی اور نوجوانوں کی تلاش شروع کردی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں