7

11 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ 46 کروڑ ڈالررہا، اسٹیٹ بینک

[ad_1]

  کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ کے دوران جاری کھاتے کو 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا  پڑا۔ 

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ میں جاری کھاتے کو 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں جاری کھاتے کو 3 ارب 76 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔

مرکزی بینک کے مطابق مئی 2024 میں جاری کھاتہ کو 27 کروڑ روپے کا خسارہ درپیش رہا، جبکہ اپریل میں جاری کھاتہ 49 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا تھا۔

The post 11 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ 46 کروڑ ڈالررہا، اسٹیٹ بینک appeared first on ایکسپریس اردو.

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں