[ad_1]
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 9 پیسے کی کمی سے 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوئی، جبکہ گذشتہ امریکی کرنسی کی قدر 278 روپے 60 پیسے پربند ہوئی تھی۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ا ور ڈالر کی قدر 280 روپے 37پیسے پر بند ہوئی جبکہ گذشتہ روز ڈالر کے اوپن ریٹ 280 روپے 32پیسے رہے تھے۔
[ad_2]
Source link