[ad_1]
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دی گئی ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔
عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 400 ملین ڈالر سماجی تحفظ منصوبے کے لیے ہیں جب کہ سندھ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے135ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔
[ad_2]
Source link