15

سندھ کابینہ میں دس نئے معاونین خصوصی شامل، 6 ترجمان مقرر

  کراچی: سندھ کابینہ میں دس نئے معاونین خصوصی شامل اور چھ ترجمان مقرر کردیے گئے۔

چیف سیکریٹری سندھ نے ترجمانوں اور معاونین کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔

لال چند اسرانی، سرفراز راجڑ، سید قاسم نوید قمر، وقار مہدی اور رجویر سنگھ، منصور شاہانی، عثمان غنی، عبدالجبار خان، جنید بلند اور محمد سلیم معاون خصوصی مقرر کیے گئے ہیں۔

سندھ حکومت نے چھ نئے ترجمان بھی مقرردیے ہیں جن میں بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ، سعدیہ جاوید، مخدوم فخر زمان، محمد علی راشد، اور سرمد پلیجو شامل ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں