14

تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے خلاف ملازمین کا حکومت مخالف احتجاج

[ad_1]

 راولپنڈی: تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے خلاف پرائیویٹ ملازمین نے سسکتھ روڈ پر احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سڑک پر ہوئے اس احتجاج میں مظاہرین نے تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ٹیکس میں اضافے سے گزر بسر کرنا مشکل ہوجائے گا۔

مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے اور کہا کہ کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی جینا مشکل ہوچکا ہے، حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں