[ad_1]
راولپنڈی میں بارش کی پیش گوئی کے بعد واسا کے عملے کو الرٹ کردیا گیا۔
ترجمان واسا کے مطابق بارش کی پیش گوئی پر واسا کے عملے کیو ہیوی مشینری کےساتھ نشیبی علاقوں میں تعینات کردیا گیا ہے۔ محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں پر ڈی واٹرنگ سیٹ اور سکر مشینیں پہنچا دی گئی ہیں۔ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹ کو کلیر رکھنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں پر پانی کی فراہمی کے لیے واٹر ٹینکرز تعینات ہیں جبکہ واسا راولپنڈی نے پہلے ہی رین ایمرجنسی نافذ کی ہوئی ہے۔
[ad_2]
Source link