[ad_1]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا اور نظرثانی کی درخواستیں جزوی طور پر منظور کرلیں۔
عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ میں شامل جسٹس نعیم اختر افغان نے مبارک احمد ثانی ضمانت کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے نظرثانی کی درخواستیں جزوی طور پر منظور کرلیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سپریم کورٹ؛ جماعت اسلامی کی مبارک ثانی کیس میں فریق بننے کی درخواست
سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔
[ad_2]
Source link