[ad_1]
کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔
پالیسی کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے اور ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اس لیے مانیٹری پالیسی کے 100 بیسز پوائنٹس میں مزید ایک فیصد کمی کی جارہی ہے جس کے بعد شرح سود کم ہوکر 19.5 کی سطح پر آگئی ہے۔
[ad_2]
Source link