11

جلسے کے دوران گرفتار پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اور کارکنان عدالت میں پیش

[ad_1]

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کے جلسے  کے دوران گرفتار رکن قومی اسمبلی محمد زبیر سمیت 34 کارکنان کوعدالت میں پیش کردیا گیا۔ 

محمد زبیر سمیت پی ٹی آئی کے 34 کارکنان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے سامنے پیش کیا گیا، عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ملزمان کی جانب سے ایڈووکیٹ سردار مصروف خان، مرزا عاصم اور آمنہ عدالت میں پیش ہوئی، ملزمان کی جانب سے وکلاء نے درخواست ضمانت بھی دائر کردی جس کی سماعت بدھ کو ہوگی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں