[ad_1]
کراچی: اگست 2024 میں جاری کھاتہ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی کی وجہ سے جاری کھاتہ اگست 2024 میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرسرپلس رہا، جولائی 2024 میں جاری کھاتہ کو 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارہ درپیش رہا تھا۔
رواں مالی سال جولائی اگست میں جاری کھاتے کا خسارہ 17 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی اگست کے دوران جاری کھاتے کو 89 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا۔
[ad_2]
Source link