68

راولپنڈی؛ مدینہ کالونی میں زیرتعمیر مکان کی دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق، مرد زخمی

[ad_1]

 راولپنڈی: مدینہ کالونی  میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق مدینہ کالونی گرجا روڈ پر زیرتعمیر مکان کی دیوار گرنے کی اطلاع پر ریسکیوٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچیں اورریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے اپستال منتقل کر دیا۔

ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق خاتون کی میت کو بھی ضروری کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں