55

مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم

[ad_1]

  اسلام آباد: تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس پانچویں روز بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آج بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ نہ کر سکا۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا بھی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قانونی ٹیم کو تفصیلی فیصلہ حاصل کر کے تفصیلی بریفنگ کی تیاری کی ہدایت کر دی گئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے مشاورتی اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں