[ad_1]
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کے حوالے سے عالمی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال مہمان خصوصی ہوں گے اور کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پکس) بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے عالمی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا مقصد انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کی اب تک کی کامیابیوں اور درپیش مسائل پر سیر حاصل بحث کرتے ہوئے قابل عمل پالیسی تجاویز مرتب کرنا ہے۔
[ad_2]
Source link