69

اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزجولائی کی نسبت 20 پیسے فی یونٹ کم ہوںگے، نیپرا

[ad_1]

  اسلام آباد: نیپرانے اعلان کیا ہے کہ اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز جولائی  کی نسبت 20 پیسے فی یونٹ کم چارج کیے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق اگست کے ماہانہ  فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ  کے حوالے سے چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت عوامی سماعت ہوئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے  ان  چارجز  میں 57 پیسے فی  یونٹ کمی  کی  درخواست  دی تھی،  اس کا اطلاق لائف لائن ، پری پیڈ صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے علاوہ  الیکٹرک صارفین  پر نہیں ہو گا۔

قبل ازیں پاور پرچیزنگ ایجنسی نے  جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ چارجز37 پیسے فی یونٹ کمی کیساتھ  چارج کیے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں