35

ایران کے اسرائیل پرحملے، تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

 نیویارک: ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد خام تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں۔

برینٹ کروڈ کے دسمبر کی ترسیل کے لئے سودے 13 سینٹ یا 0.18 فیصد اضافے کے بعد 71.83 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر کی ترسیل کے لیے سودے 14 سینٹ یا 0.21 فیصد اضافے کے بعد 68.31 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا میں خام تیل اور ایندھن کے ذخیرے میں 27 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 21 لاکھ بیرل کی کمی متوقع ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں