35

وزیراعلی پنجاب نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا

65 ہزار افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے، جس کے تحت ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

65 ہزار افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے، جس کے تحت ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

 لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا۔

لاہور افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج میرا ایک اور خواب ہوا، منصوبے کے تحت خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، 65 ہزار افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے، جس کے تحت 3 ماہ میں انہیں ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

انہوں کہا کہ خصوصی افراد کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہماری ترجیح ہے۔

 





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں